14 مئی 2013 - 19:30

نیٹو ترجمان کے مطابق افغانستان میں امریکہ کے مزید 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: نیٹو ترجمان کے مطابق افغانستان میں امریکہ کے مزید 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔نیٹو کے ترجمان توماس کلینر کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندھار میں امریکی فوجیوں کی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

.....

/169